: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔9جون (اعتماد نیوز)صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے آج پارلیمنٹ میں
خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے عوام نے ترقی کو ووٹ دی ہے۔ آج پارلیمنٹ کے
افتتاحی خطاب کے دوران انہوں نے 66.4 فیصد ملک میں ووٹ کے استعمال کی شرح
کو ترقی کی راہ میں اہم قدم قرار دیا۔ انہوں نے نئی حکومت اور الیکشن
کمیشن کو بھی مبارک باد دی۔ انہوں نے ملک کے عوام کو مذہب کو بالائے طاق
رکھتے ہوئے ووٹ کے استعمال کرنے پر مبارک باد دی۔انہوں نے اسپیکر کو بھی
مبارک باد دی۔